अच्छा तुम भी प्रतीक्षा करो, वे भी प्रतीक्षा में हैं
پھرآپ بھی انتظارکریں، یقیناوہ بھی انتظارکرنے والے ہیں۔
تو تم بھی انتظار کرو ، وہ بھی انتظار کر رہے ہیں!
۔ ( اچھا ) آپ انتظار کیجئے! یقیناً وہ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔
اب تم بھی انتظار کرو یہ بھی منتظر ہیں 45
پس آپ ( ﷺ ) انتظار فرمائیے ، بے شک یہ لوگ ( بھی ) انتظار کررہے ہیں
اب تم بھی انتظار کرو ، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔ ( ١٤ )
سوآپ انتظار کیجئے وہ بھی انتظارکررہے ہیں
تو تم انتظار کرو ( ف٦۷ ) وہ بھی کسی انتظار میں ہیں ( ف٦۸ )
سو آپ ( بھی ) انتظار فرمائیں ، یقیناً وہ ( بھی ) انتظار کر رہے ہیں ( آپ اُن کا حشر و انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے )