Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने तो इस (क़ुरआन) को बस तुम्हारी भाषा में सहज एवं सुगम बना दिया है ताकि वे याददिहानी प्राप्त करें

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھریقیناہم نے اسے آپ کی زبان میں آسان کردیاہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے اس ( قرآن ) کو تمہاری زبان میں نہایت خوبی سے آراستہ کیا تاکہ وہ یاد دہانی حاصل کریں ۔

By Hussain Najfi

پس ہم نے اس ( قرآن ) کو آپ کی زبان پر بالکل آسان بنا دیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔

By Moudoodi

اے نبی ، ہم نے اس کتاب کو تمہاری زبان میں سہل بنا دیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں ۔

By Mufti Naeem

پس بلاشبہ ہم نے اس ( قرآن مجید ) کو آپ ( ﷺ ) کی زبان میں ( نازل فرماکر ) آسان کردیا ہے ، تاکہ وہ لوگ نصیحت حاصل کریں

By Mufti Taqi Usmani

غرض ( اے پیغمبر ) ہم نے اس ( قرآن ) کو تمہاری زبان میں آسان بنا دیا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں

By Noor ul Amin

ہم نے اس قرآن کو آپ کی زبان میں آسان بنادیا ہے تاکہ لوگ نصیحت حا صل کریں

By Kanzul Eman

تو ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں ( ف٦۵ ) آسان کیا کہ وہ سمجھیں ( ف٦٦ )

By Tahir ul Qadri

بس ہم نے آپ ہی کی زبان میں اس ( قرآن ) کو آسان کر دیا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں