Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और आद में भी (तुम्हारे लिए निशानी है) जबकि हम ने उन पर अशुभ वायु चला दी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور عادمیں بھی(ایک نشانی ہے)۔جب اُن پرہم نے ایک بے برکت ہوا بھیجی

By Amin Ahsan Islahi

اور عاد ( کی سرگزشت ) میں بھی نشانی ہے جبکہ ہم نے ان پر باد خشک چلادی ۔

By Hussain Najfi

اور قبیلۂ عاد ( کی داستان ) میں بھی ( نشانی موجود ہے ) جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بےبرکت ہوا بھیجی ۔

By Moudoodi

اور ( تمہارے لیے نشانی ہے ) عاد میں ، جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی

By Mufti Naeem

اور ( قوم ) عاد ( کے حصے ) میں ( بھی نشانی ہے ) جب ہم نے ان پر ہر قسم کی خیر و برکت سے خالی آندھی بھیجی

By Mufti Taqi Usmani

نیز قوم عاد میں ( بھی ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑی تھی ) جب ہم نے ان پر ایک ایسی آندھی بھیجی جو ہر بہتری سے بانجھ دی ۔ ( ١٤ )

By Noor ul Amin

اور قصہ عاد بھی ( ایک نشانی ہے ) جب ہم نے ان پر تباہ کن آندھی چھوڑ دی

By Kanzul Eman

اور عاد میں ( ف٤۳ ) جب ہم نے ان پر خشک آندھی بھیجی ( ف٤٤ )

By Tahir ul Qadri

اور ( قومِ ) عاد ( کی ہلاکت ) میں بھی ( نشانی ) ہے جبکہ ہم نے اُن پر بے خیر و برکت ہوا بھیجی