निश्चय ही तुम से जिस चीज़ का वादा किया जाता है, वह सत्य है;
تم سے جووعدہ کیاجاتاہے وہ بلاشبہ سچاہے۔
کہ جس عذاب کی تم کو وعید سنائی جارہی ہے وہ سچ ہے
بےشک تم سے جو وعدہ کیا گیا ہے وہ سچا ہے ۔
حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جارہا ہے 3 وہ سچی ہے
تم سے یقینی سچا وعدہ کیا جارہا ہے
کہ جو وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ یقینی طور پر سچاہے ۔
بیشک جسکاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
بیشک جس بات کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ( ف٦ ) ضروری سچ ہے ،
بیشک ( آخرت کا ) جو وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے بالکل سچا ہے