"अब भला (बताओ) यह कोई जादू है या तुम्हे सुझाई नहीं देता?
توکیایہ جادوہے یاتم دیکھتے ہی نہیں ؟
کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سجھائی نہیں دے رہا ہے؟
کیا یہ ( آگ ) جادو ہے؟ یا تمہیں نظر نہیں آتا؟
اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے 10 ؟
کیا بھلا یہ جادو ہے یا تم ( اس حقیقت کو ) نہیں دیکھتے ہو؟
بھلا کیا یہ جادو ہے یا تمہیں ( اب بھی ) کچھ نظر نہیں آرہا؟
اب بتائو کیا یہ جادوہے یاتمہیں کچھ نظرنہیں آتا؟
تو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیں ( ف۱٤ )
سو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں دکھائی نہیں دیتا