और लिखी हुई किताब;
اورلکھی ہوئی ایک کتاب کی
اور کتاب لکھی ہوئی ۔
اور ایک کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے ۔
اور ایک ایسی کھلی کتاب کی
اور ( اس ) کتاب کی قسم جو لکھی ہوئی ہے
اور اس کتاب کی جو ایک کھلے ہوئے
اور لکھی ہوئی کتاب کی قسم
اور اس نوشتہ کی ( ف۳ )
اور لکھی ہوئی کتاب کی قَسم