और बसा हुआ घर;
اور آبادگھرکی !
اور شاہد ہے آباد گھر!
اور قَسم ہے اس گھر کی جو آباد ہے ۔
اور آباد گھر کی3 ،
اور ( اس ) گھر کی قسم جو آباد ہے
اور قسم ہے بیت معمور کی ۔
اور آبادگھرکی قسم
اور بیت معمور ( ف٤ )
اور ( فرشتوں سے ) آباد گھر ( یعنی آسمانی کعبہ ) کی قَسم