Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

रात की कुछ घड़ियों में भी उस की तसबीह करो, और सितारों के पीठ फेरने के समय (प्रातःकाल) भी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوررات کو بھی اُس کی تسبیح کریں اورستاروں کے جانے کے بعدبھی

By Amin Ahsan Islahi

اور شب میں بھی اس کی تسبیح کرو اور ستاروں کے پیچھے ہٹنے کے وقت بھی ۔

By Hussain Najfi

جس وقت آپ ( ص ) اٹھتے ہیں اوررات کے کچھ حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور ستاروں کے پیچھے ہٹتے وقت بھی ۔

By Moudoodi

رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو 41 اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی 42 ۔ ع

By Mufti Naeem

اور رات کے کچھ اوقات میں ( بھی ) اور ستاروں کے ڈوبنے کے وقت ( بھی ) پس اس کی تسبیح بیان کیا کیجیی

By Mufti Taqi Usmani

اور کچھ رات کو بھی اس کی تسبیح کرو ، اور اس وقت بھی جب ستارے ڈوبتے ہیں ۔ ( ١٧ )

By Noor ul Amin

اور رات کو بھی اس کی تسبیح کیجئے اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعدبھی

By Kanzul Eman

اور کچھ رات میں اس کی پاکی بولو اور تاروں کے پیٹھ دیتے ( ف٦۵ )

By Tahir ul Qadri

اور رات کے اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور ( پچھلی رات بھی ) جب ستارے چھپتے ہیں