और तीसरी एक और (देवी) मनात पर विचार किया?
اور ایک تیسری منات کو؟
اور منات پر جو تیسری ( اور درجہ کے اعتبار سے ) دوسری ہے؟
اور تیسرے منات کو کبھی دیکھا ہے ( ان کی اصلیت میں غور کیا ہے؟ )
اور تیسری ایک اور دیوی منات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا ؟ 15
اور ایک تیسری ( دیوی ) منات ( کی حالت ) پر ( غور کیا )
اور اس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے؟ ( ١٠ )
اور ایک تیسرے ) بت ( منات پر بھی غور کیا ہے؟
اور اس تیسری منات کو ( ف۲۱ )
اور اُس تیسری ایک اور ( دیوی ) منات کو بھی ( غور سے دیکھا ہے؟ تم نے انہیں اﷲ کی بیٹیاں بنا رکھا ہے؟ )