तो क्या तुम ने लात और उज़्ज़ा
کیاتم نے لات اورعزیٰ کودیکھا؟
بھلا کبھی غور کیا ہے لات اور عزیٰ
کیا تم نے کبھی لات و عزیٰ ۔
اب ذرا بتاؤ ، تم نے کبھی اس لات ، اور اس عزی ،
کیا بھلا ( اے مشرکو ) تم نے لات اور عزیٰ ( کی حالت ) پر غور کیا ۔
بھلا کیا تم نے لات اور عزی ( کی حقیقت ) پر بھی غور کیا ہے؟
کیا بھلاتم نے ( ان بتوں ) لات اور عزیٰ پر بھی غور کیا ؟
تو کیا تم نے دیکھا لات اور عزیٰ
کیا تم نے لات اور عزٰی ( دیویوں ) پر غور کیا ہے