आख़िरत और दुनिया का मालिक तो अल्लाह ही है
سو آخرت اوردنیاتوبس اﷲ تعالیٰ ہی کے ہیں
سو ( یاد رکھو کہ ) آخرت اور دنیا ، سب خدا ہی کے اختیار میں ہے ۔
پس اللہ کے قبضۂ قدرت میں ہے آخرت بھی اور دنیا بھی ( یعنی انجام بھی اور آغاز بھی ) ۔
دنیا ، اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے ۔ ع
۔ ( نہیں ) پس آخرت اور دنیا ( سب ) اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے اختیار میں ہے
۔ ( نہیں ) کیونکہ آخرت اور دنیا تو تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہیں ۔
آخرت اور دنیاکاپورااختیارتواللہ ہی کو ہے
تو آخرت اور دنیا سب کا مالک اللہ ہی ہے ( ف۲۸ )
پس آخرت اور دنیا کا مالک تو اﷲ ہی ہے