Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

एक बूँद से, जब वह टपकाई जाती है;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ایک نُطفے سے جب وہ ٹپکایا جاتاہے

By Amin Ahsan Islahi

ایک بوند سے جبکہ وہ ٹپکا دی جاتی ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( وہ بھی ) ایک نطفہ سے ( جو رحم میں ) ٹپکایا جاتا ہے ۔

By Moudoodi

ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے ، 41

By Mufti Naeem

گندے پانی کی بوند سے جب وہ ( رحم میں ) ڈالی جاتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( وہ بھی صرف ) ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے ۔ ( ٢٢ )

By Noor ul Amin

ایک قطرہ نطفہ سے جب کہ وہ ( رحم میں ) ٹپکایاجاتا ہے

By Kanzul Eman

نطفہ سے جب ڈالا جائے ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

نطفہ ( ایک تولیدی قطرہ ) سے جبکہ وہ ( رَحمِ مادہ میں ) ٹپکایا جاتا ہے