Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह कि उसी के ज़िम्मे दोबारा उठाना भी है;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریہ کہ بلاشبہ اُسی کے ذمے ہی دوبارہ پیداکرنا ہے

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ دوبارہ اٹھانا بھی اسی کی ذمہ داری ہے ۔

By Hussain Najfi

اور بیشک دوبارہ پیدا کرنا اسی ( اللہ ) کے ذمہ ہے ۔

By Moudoodi

اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اسی کے ذمہ ہے 42 ،

By Mufti Naeem

اور کچھ شک نہیں کہ دوبارہ پیدا کرنا بھی اس کے ذمے ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ دوسری زندگی دینے کا بھی اسی نے ذمہ لیا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور یہ کہ دوسری بارزندہ کرنا بھی اس کے ذمہ ہے

By Kanzul Eman

اور یہ کہ اسی کے ذمہ ہے پچھلا اٹھانا ( دوبارہ زندہ کرنا ) ( ف۵۳ )

By Tahir ul Qadri

اور یہ کہ ( مرنے کے بعد ) دوبارہ زندہ کرنا ( بھی ) اسی پر ہے