Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह कि वही है जिस ने धनी और पूँजीपति बनाया;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور یہ کہ بے شک اسی نے مال دارکیااورخزانہ بخشا

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ وہی ہے جس نے غنی اور سرمایہ دار کیا

By Hussain Najfi

اور یہ کہ وہی سرمایہ دار بناتا ہے اور وہی فقیر و نادار بناتا ہے ۔

By Moudoodi

اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور جائداد بخشی ، 43

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ وہی مال دار بناتا اور مفلس بناتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ وہی ہے جو مال دار بناتا اور دولت کو محفوظ کراتا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور محتاج بناتا ہے

By Kanzul Eman

اور یہ کہ اسی نے غنیٰ دی اور قناعت دی

By Tahir ul Qadri

اور یہ کہ وہی ( بقدرِ ضرورت دے کر ) غنی کر دیتا ہے اور وہی ( ضرورت سے زائد دے کر ) خزانے بھر دیتا ہے