और यह कि वही है जो शेअरा (नामक तारे) का रब है
اوربے شک وہی شِعریٰ (ستارہ) کا رب ہے۔
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا بھی رب ہے ۔
اور یہ کہ وہ شعریٰ نامی ستارے کا پروردگار ہے ۔
اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا رب ہے 44
اور بے شک وہی شعریٰ ( ستارے ) کا بھی رب ہے
اور یہ کہ وہی ہے جو شعری ستارے کا پروردگار ہے ۔ ( ٢٣ )
اور یہ کہ وہی شعریٰ ( ستارے ) کا رب ہے
اور یہ کہ وہی ستارہ شِعریٰ کا رب ہے ( ف۵٤ )
اور یہ کہ وہی شِعرٰی ( ستارے ) کا رب ہے ( جس کی دورِ جاہلیت میں پوجا کی جاتی تھی )