और यह कि वही है उसी ने प्राचीन आद को विनष्ट किया;
اوریہ کہ بلاشبہ اُسی نے پہلی قوم عاد کو ہلاک کیا
اور اسی نے ہلاک کیا عادِ اول کو
اور یہ کہ اسی نے عادِ اول ( قومِ ہود ) کو ہلاک کیا ۔
اور یہ کہ اسی نے عاد اولیٰ 45 کو ہلاک کیا ،
اور بلاشبہ اسی نے عادِ اولیٰ ( قومِ ہود ) کو ہلاک کردیا
اور یہ کہ وہی ہے جس نے پچھلے زمانے کی قوم عاد کو ہلاک کیا ۔
اور یہ کہ ا سی نے ( قوم ) عاداولیٰ کو ہلاک کیا
اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایا ( ف۵۵ )
اور یہ کہ اسی نے پہلی ( قومِ ) عاد کو ہلاک کیا