Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस से पहले नूह की क़ौम को भी। बेशक वे ज़ालिम और सरकश थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ان سے پہلے قوم نوح کو،بلاشبہ وہ بہت زیادہ ظالم اور بہت حدسے بڑھے ہوئے تھے

By Amin Ahsan Islahi

اور قومِ نوح کو بھی ان سے پہلے ۔ بیشک وہ نہایت ظالم اور سرکش تھے

By Hussain Najfi

اوران سب سے پہلے قومِ نوح ( ع ) کو بھی ( برباد کیا ) بےشک وہ بڑے ظالم اور بڑے سرکش تھے ۔

By Moudoodi

اور ان سے پہلے قوم نوح کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ

By Mufti Naeem

اور ( اس سے ) پہلے قومِ نوح کو ( بھی ہلاک کردیا تھا ) بے شک وہ سب سے بڑے ظالم اور سرکش تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی ( ہلاک کیا ) ۔ بیشک وہ سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے ۔

By Noor ul Amin

اور اس سے پہلے قوم نوح کو ( بھی ہلاک کیا ) وہ لوگ بہت ظالم اور سرکش تھے

By Kanzul Eman

اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو ( ف۵۷ ) بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھے ( ف۵۸ )

By Tahir ul Qadri

اور اس سے پہلے قومِ نوح کو ( بھی ہلاک کیا ) ، بیشک وہ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے