निकट आने वाली (क़ियामत की घड़ी) निकट आ गई
قریب آنے والی قریب آگئی ہے
قریب آنے والی قریب آگئی ہے!
قریب آنے والی ( قیامت ) قریب آگئی ہے ۔
آنے والی گھڑی قریب آ لگی 50 ہے ،
قریب آنے والی ( قیامت ) قریب آگئی
جو گھڑی جلد آنے والی ہے ، وہ قریب آپہنچی ہے ۔
آنے والی گھڑی ( یعنی قیامت ) قریب آچکی ہے
پاس آئی پاس آنے والی ( ف٦۳ )
آنے والی ( قیامت کی گھڑی ) قریب آپہنچی