अतः अल्लाह को सजदा करो और बन्दगी करो
تواب اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرو اور اُسی کی عبادت کرو
۔ ( ہوش میں آؤ ) پس اللہ ہی کو سجدہ اور اسی کی بندگی کرو!
پس اللہ کے لئے سجدہ کرو اور ( اسی کی ) عبادت کرو ۔
جھک جاؤ اللہ کے آ گے اور بندگی ۔ بجا لاؤ 55 ۔
پس اللہ ( تعالیٰ ) کو سجدہ کرو اور ( اسی کی ) عبادت کرو
اب ( بھی ) جھک جاؤ اللہ کے سامنے اور اس کی بندگی کرلو ۔ ( ٢٦ )
پس اللہ کے آگے سجدہ کرو اور اسی کی عبادت کرو
تو اللہ کے لیے سجدہ اور اس کی بندگی کرو ( ف٦۷ ) السجدة ۔ ۱۲
سو اﷲ کے لئے سجدہ کرو اور ( اُس کی ) عبادت کرو