Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

लूत की क़ौम ने भी चेतावनियों को झुठलाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لُوط کی قوم نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا۔

By Amin Ahsan Islahi

قومِ لوط نے بھی تنبیہات کو جھٹلایا

By Hussain Najfi

قومِ لوط ( ع ) نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا ۔

By Moudoodi

لوط کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا ۔

By Mufti Naeem

لوط ( علیہ السلام ) کی قوم نے بھی ڈراؤں / ڈر سنانے والے نبیوں کو جھٹلایا

By Mufti Taqi Usmani

لوط کی قوم نے ( بھی ) تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلایا ۔

By Noor ul Amin

قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا

By Kanzul Eman

لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا ،

By Tahir ul Qadri

قومِ لُوط نے بھی ڈرسنانے والوں کو جھٹلایا