Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह दो पूर्व का रब है और दो पश्चिम का रब भी।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

دونوں مشرقوں کاوہی رب ہے اور دونوں مغربوں کا وہی رب ہے

By Amin Ahsan Islahi

وہی مشرق کے دونوں اطراف کا خداوند ہے اور وہی مغرب کے دونوں اطراف کا بھی خداوند ہے ۔

By Hussain Najfi

وہی دونوں مشرقوں کا پروردگار ہے اور وہی دونوں مغربوں کا مالک و پروردگار ہے ۔

By Moudoodi

دونوں مشرق اور دونوں مغرب ، سب کا مالک پروردگار ہی ہے 17

By Mufti Naeem

۔ ( وہی ) دونوں مشرقوں کا رب ( ہے ) اور ( وہی ) دونوں مغربوں کا رب ( ہے )

By Mufti Taqi Usmani

دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا پروردگار وہی ہے ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

وہ دونوں مشرقوں کابھی رب ہے اور دونوں مغربوں کا بھی

By Kanzul Eman

دونوں پورب کا رب اور دونوں پچھم کا رب ( ف۱۵ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہی ) دونوں مشرقوں کا مالک ہے اور ( وہی ) دونوں مغربوں کا مالک ہے