Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने दो समुद्रो को प्रवाहित कर दिया, जो आपस में मिल रहे होते हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

دو سمندروں کو اُس نے ملادیا، جوایسے باہم مل جاتے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

اس نے چھوڑ دیے دو دریا ، دونوں ٹکراتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اسی نے دو دریا جاری کئے جو آپس میں مل رہے ہیں ۔

By Moudoodi

دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ با ہم مل جائیں ،

By Mufti Naeem

اس نے دونوں دریاؤں کو ( اس طرح ) جاری فرمایا کہ ( بظاہر ) دونوں آپس میں مل رہے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اسی نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اس نے ( میٹھے اور کھاری پانی کے ) دوایسے سمندروں کو جاری کیا جوبظاہرآپس میں ( ایک دوسرے سے ) ملے ہوئے ہیں

By Kanzul Eman

اس نے دو سمندر بہائے ( ف۱٦ ) کہ دیکھنے میں معلوم ہوں ملے ہوئے ( ف۱۷ )

By Tahir ul Qadri

اسی نے دو سمندر رواں کئے جو باہم مل جاتے ہیں