उन दोनों के बीच एक परदा बाधक होता है, जिस का वे अतिक्रमण नहीं करते
کہ اُن دونوں کے درمیان پردہ ہے کہ وہ آگے نہیں بڑھتے۔
لیکن ان کے درمیان ایک پردہ حائل رہتا ہے ، جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے ۔
ان دونوں کے درمیان ایک فاصلہ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے ۔
پھر بھی ان کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے 19 ۔
ان دونوں کے درمیان ایک ( ایسی نظر نہ آنے والی ) آڑ ہے ( جس کی وجہ سے حقیقتاً ) ( ایک دوسرے میں مل کر ) اس سے تجاوز نہیں کرسکتے
۔ ( پھر بھی ) ان کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں ۔ ( ٤ )
ان ( دونوں پانیوں ) کے درمیان پر دہ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
اور ہے ان میں روک ( ف۱۸ ) کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا ( ف۱۹ )
اُن دونوں کے درمیان ایک آڑ ہے وہ ( اپنی اپنی ) حد سے تجاوز نہیں کرسکتے