ऐ दोनों बोझों! शीघ्र ही हम तुम्हारे लिए निवृत हुए जाते हैं
اے دوبھاری گروہو! ہم جلد ہی تمہارے لئے فارغ ہوئے چاہتے ہیں
ہم تمہارے لئے فارغ ہی ہورہے ہیں ، اے دونوں جتھو!
اے جن وانس ہم عنقریب ( تمہاری خبر لینے کیلئے ) تمہاری طرف متوجہ ہو نے والے ہیں ۔
اے زمین کے بوجھو 29 ، عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیئے فارغ ہوئے جاتے ہیں 30 ،
اے دونوں بوجھل ہونے والی مخلوق ( جن و انس ) ہم عنقریب تمہاری طرف توجہ فرماتے ہیں
اے دو بھاری مخلوقو ! ( ٦ ) ہم عنقریب تمہارے ( حساب کے ) لیے فارغ ہونے والے ہیں ۔ ( ٧ )
اے جن وانس! عنقریب ہم فارغ ہوکر ( تمہاری طرف متوجہ ) ہوجائینگے
جلد سب کام نبٹا کر ہم تمہارے حساب کا قصد فرماتے ہیں اے دونوں بھاری گروہ ( ف۲۵ )
اے ہر دو گروہانِ ( اِنس و جِن! ) ہم عنقریب تمہارے حساب کی طرف متوّجہ ہوتے ہیں