फिर जब आकाश फट जाएगा और लाल चमड़े की तरह लाल हो जाएगा।
پھرجب آسمان پھٹ جائے گاتووہ سُرخ چمڑے جیسا سُرخ ہو جائے گا۔
پس ( یاد رکھو اس وقت کو ) جب آسمان پھٹ کر کھال کی مانند سرخ ہوجائے گا ۔
۔ ( اس وقت کیا حالت ہوگی ) جب آسمان پھٹ جائے گا اور ( رنگے ہوئے ) سرخ چمڑے کی طرح لال ہو جائے گا ۔
پھر ( کیا بنے گی اس وقت ) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے 34 گا ؟
پس جس وقت آسمان پھٹ پڑے گا تو وہ ایسا سرخ ( انگارا ) ہوجاے گا جیسے رنگا ہوا سرخ چمڑا ہو/تو وہ رنگے ہوئے سرخ چمڑے کی طرح بالکل سرخ ( انگارا ) ہوجائے گا
غرض ( وہ وقت آئے گا ) جب آسمان پھٹ پڑے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ گلاب بن جائے گا ۔
پھرجب ( قیامت کے دن ) آسمان پھٹ کرسرخ چمڑے کی مانندگلابی رنگ کاہوجائے گا
پھر جب آسمان پھٹ جائے گا تو گلاب کے پھول کا سا ہوجائے گا ( ف۳۰ ) جیسے سرخ نری ( بکرے کی رنگی ہوئی کھال )
پھر جب آسمان پھٹ جائیں گے اور جلے ہوئے تیل ( یا سرخ چمڑے ) کی طرح گلابی ہو جائیں گے