फिर उस दिन न किसी मनुष्य से उस के गुनाह के विषय में पूछा जाएगा न किसी जिन्न से
پھراُس دن نہ کسی انسان سے اورنہ کسی جن سے اُس کے گناہ کاپوچھاجائے گا
پس اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کی بابت سوال کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
پس اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کے متعلق سوال نہیں کیا جائے گا ۔
اس روز کسی انسان اور کسی جن سے اس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ 36 ہوگی ،
پس اس دن نہ کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پوچھا جائے گا اور نہ کسی جن سے
پھر اس دن نہ کسی انسان سے اس کے گناہ کے بارے میں پوچھا جائے گا اور نہ کسی جن سے ( ٩ )
اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کے بارے میں نہیں پوچھاجائے گا
تو اس دن ( ف۳۱ ) گنہگار کے گناہ کی پوچھ نہ ہوگی کسی آدمی اور جن سے ( ف۳۲ )
سو اُس دن نہ تو کسی انسان سے اُس کے گناہ کی بابت پوچھا جائے گا اور نہ ہی کسی جِن سے