Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यही वह जहन्नम है जिसे अपराधी लोग झूठ ठहराते रहे हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ وہی جہنم ہے جس کومجرم لوگ جھٹلایا کرتے تھے

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہے وہ جہنم جس کی مجرم تکذیب کرتے رہے تھے ۔

By Hussain Najfi

یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم لوگ جھٹلایا کرتے تھے ۔

By Moudoodi

۔ ( اس وقت کہا جائے گا ) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے ۔

By Mufti Naeem

یہی ہے وہ جہنم جس کو مجرم لوگ جھٹلایا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

یہ ہے وہ جہنم جسے یہ مجرم لوگ جھٹلاتے تھے ۔

By Noor ul Amin

یہ وہ جہنم ہے جس کو مجرم جھٹلاتے تھے

By Kanzul Eman

یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) یہی ہے وہ دوزخ جسے مجرِم لوگ جھٹلایا کرتے تھے