Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु जो अपने रब के सामने खड़े होने का डर रखता होगा, उस के लिए दो बाग़ हैं। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑاہونے سے ڈر گیا اُس کیلئے دوباغ ہیں

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے جو اپنے رب کے حضور پیشی سے ڈرتے ہیں ، دو باغ ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اور جو شخص اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضری سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو باغ ہیں ۔

By Moudoodi

اور ہر اس شخص کے لیئے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا 40 ہو ، دو باغ 41 ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لیے دو باغات ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص ( دنیا میں ) اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا تھا ، اس کے لیے دو باغ ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

اورجو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑاہوکرحساب دینے سے ڈرتا ہے اس کے لئے دودو جنتیں ہیں

By Kanzul Eman

اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے ( ف۳۷ ) اس کے لیے دو جنتیں ہیں ( ف۳۸ )

By Tahir ul Qadri

اور جو شخص اپنے رب کے حضور ( پیشی کے لئے ) کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اُس کے لئے دو جنتیں ہیں