मानो वे लाल (याकूत) और प्रवाल (मूँगा) हैं।
گویا کہ وہ عورتیں یاقوت اور مرجان ہیں
وہ ( حوریں ایسی ہوں گی ) گویا یاقوت اور مونگے ہوں ۔
وہ ( حوریں ) ایسی ہوں گی جیسے یاقوت اور مرجان ۔
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی ۔
گویا کہ وہ ( حوریں ) یاقوت ( کی طرح سرخ چہرے والی ) اور مرجان ( کی طرح سفید و شفاف بدن والی ) ہیں ۔
وہ ایسی ہوں گے جیسے یاقوت اور مرجان ۔
وہ حوریں ایسی ہوں گیں جیسے ہیرے اور مرجان
گویا وہ لعل اور یاقوت اور مونگا ہیں ( ف٤٤ )
گویا وہ ( حوریں ) یا قوت اور مرجان ہیں