अच्छाई का बदला अच्छाई के सिवा और क्या हो सकता है?
نیکی کابدلہ نیکی ہی ہے
نیکی کا صلہ تو آخر احسان ہی ہوگا!
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے؟
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہوسکتا 47 ہے ۔
احسان کا بدلہ تو فقط احسان ہی ( ہوسکتا ) ہے
اچھائی کا بدلہ اچھائی کے سوا اور کیا ہے ؟
کیا احسان کابدلہ صرف احسان ہی ہے؟
نیکی کا بدلہ کیا ہے مگر نیکی ( ف٤۵ )
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے