Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन दोनों (बाग़ो) में दो स्रोत हैं जोश मारते हुए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ان دونوں میں جوش مارتے ہوئے دو چشمے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے ۔

By Hussain Najfi

ان دو باغوں میں دو چشمے ہوں گے جوش مارتے ہوئے ۔

By Moudoodi

دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے ۔

By Mufti Naeem

ان دونوں ( باغوں ) میں دو جوش سے ابلنے والے چشمے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

انہی میں دو ابلتے ہوئے چشمے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

ان دونوں میں دوچشمے ( فوارہ کی طرح ) ابلتے ہوئے ہوں گے

By Kanzul Eman

ان میں دو چشمے ہیں چھلکتے ہوئے ،

By Tahir ul Qadri

اُن دونوں میں ( بھی ) دو چشمے ہیں جو خوب چھلک رہے ہوں گے