उन में है स्वादिष्ट फल और खजूर और अनार;
ان دونوں میں پھل اورکھجوروں کے درخت اورانار ہیں
ان میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے ۔
ان میں پھل ، کھجور اور انار ہوں گے ۔
ان میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار ۔
ان دونوں ( باغوں ) میں خشک میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
انہی میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے ۔
دونوں میں پھل ، کھجوریں اور انارہوں گے
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں ،
ان دونوں میں ( بھی ) پھل اور کھجوریں اور انار ہیں