उन में भली और सुन्दर स्त्रियाँ होंगी।
اُن میں کئی خوب سیرت، خوب صورت عورتیں ہیں
ان میں نیک سیرت اور خوبصورت حوریں ہوں گی ۔
ان میں اچھی سیرت و صورت والی ( حوریں ) ہوں گی ۔
ان نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں ۔
ان ( باغوں ) میں اچے اخلاق ( وسیرت ) والی خوب صورت ( حوریں ) ہوں گی
انہی میں خوب سیرت خوبصورت عورتیں ہوں گی ۔
ان میں خوب سیرت اور خوبصورت عورتیں ہوں گی
ان میں عورتیں ہیں عادت کی نیک صورت کی اچھی
ان میں ( بھی ) خوب سیرت و خوب صورت ( حوریں ) ہیں