वे हरे रेशमी गद्दो और उत्कृष्ट् और असाधारण क़ालीनों पर तकिया लगाए होंगे;
نادرونفیس ،خوب صورت سبزقالینوں پر تکیہ لگائے ہوں گے
ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے سبز چاندنیوں اور خوبصورت قالینوں پر ۔
وہ ( جنتی لوگ ) سبز رنگ کے بچھونوں اور خوبصورت گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ۔
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں52 پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے ۔
وہ سبز ریشمی نفیس چادروں اور پھول دار منقش انتہائی خوبصورت قالینوں پر ٹیک لگائے ( ہوئے ) ہوں گے ۔
وہ ( جنتی ) سبز رفرف ( ١٣ ) اور عجیب و غریب قسم کے خوبصورت فرش پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ۔
جنتی لوگ سبز قالینوں اور عمدہ فرشوں پر تکیہ لگائے ہوں گے
تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں اور منقش خوبصورت چاندنیوں پر ،
۔ ( اہلِ جنت ) سبز قالینوں پر اور نادر و نفیس بچھونوں پر تکیے لگائے ( بیٹھے ) ہوں گے