Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

न्याय के साथ ठीक-ठीक तौलो और तौल में कमी न करो। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورانصاف کے ساتھ وزن قائم کرواورناپ تول میں گھاٹانہ دو

By Amin Ahsan Islahi

اور ٹھیک تولو پورے انصاف کے ساتھ اور وزن میں کمی نہ کرو ۔

By Hussain Najfi

اور انصاف کے ساتھ ٹھیک طریقہ پر تولو اور وزن ( تولنے ) میں کمی نہ کرو ۔

By Moudoodi

انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو 8 ۔

By Mufti Naeem

اور وزن کو انصاف کے ساتھ درست رکھو اور وزن کو کم نہ کرو

By Mufti Taqi Usmani

اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو ، اور تول میں کمی نہ کرو ۔

By Noor ul Amin

اور وزن کو انصاف سے تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو

By Kanzul Eman

اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ ،

By Tahir ul Qadri

اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول کو کم نہ کرو