कि तुम भी तुला में सीमा का उल्लंघन न करो
کہ تم ناپ تول میں حدسے تجاوزنہ کرو
کہ تم بھی میزان میں تجاوز نہ کرو ۔
تاکہ تم میزان ( تولنے ) میں زیادتی نہ کرو ۔
اس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو ،
تاکہ تم لوگ وزن کرنے میں نا انصافی ( کمی بیشی ) نہ کرو
کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو ۔
تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو
کہ ترازو میں بے اعتدالی نہ کرو ( ف۸ )
تاکہ تم تولنے میں بے اعتدالی نہ کرو