उस ने आकाश को ऊँचा किया और संतुलन स्थापित किया -
اورآسمان کواُس نے بلندکیااورمیزان قائم کر دی
اور اس نے آسمان کو اونچا کیا اور اس میں میزان رکھی
اس نے آسمان کو بلند کیا اور میزان ( عدل ) رکھ دی ۔
آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی7 ۔
اور آسمان کو اسی نے بلند فرمایا اور ( حساب کتاب کی ) ترازو رکھ دی
اور آسمان کو اسی نے بلند کیا ہے اور اسی نے ترازو قائم کی ہے ۔
اور آسمان کو ( چھت بناکر ) اونچا کیا اور ترازو بنایا
اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا ( ف٦ ) اور ترازو رکھی ( ف۷ )
اور اسی نے آسمان کو بلند کر رکھا ہے اور ( اسی نے عدل کے لئے ) ترازو قائم کر رکھی ہے