जब घटित होने वाली (घड़ी) घटित हो जाएगी;
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے گی۔
۔ ( یاد رکھو ) جبکہ واقع ہو پڑے گی واقع ہونے والی ۔
جب واقعہ ہو نے والی ( قیامت ) واقع ہو جائے گی ۔
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
جب واقع ہونے والی ( قیامت ) واقع ہوجائے گی
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا ۔ ( ١ )
جب ( قیامت ) قائم ہوجائے گی
جب ہولے گی وہ ہونے والی ( ف۲ )
جب واقع ہونے والی ( قیامت ) واقع ہو جائے گی