यह सब उस के बदले में उन्हें प्राप्त होगा जो कुछ वे करते रहे
اُن کاموں کے بدلے جووہ کیاکرتے تھے۔
صلہ ان کے ان اعمال کا جو وہ کرتے رہے
یہ سب کچھ ان کے ان اعمال کی جزا ہے جو وہ کیا کرتے تھے ۔
یہ سب کچھ ان اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کر تے رہے تھے ۔
۔ ( یہ ) ان کے اعمال کا بدلہ ( ہے ) ۔
یہ سب بدلہ ہوگا ان کاموں کا جو وہ کیا کرتے تھے ۔
یہ ان کے نیک اعمال کابدلہ ہوگاجووہ کرتے رہے
صلہ ان کے اعمال کا ( ف۲۱ )
۔ ( یہ ) اُن ( نیک ) اعمال کی جزا ہوگی جو وہ کرتے رہے تھے