सिवाय इस बात के कि "सलाम हो, सलाम हो!"
مگریہ کہناکہ سلام ہے،سلام ہے۔
صرف مبارک سلامت کے چرچے ہوں گے ۔
مگر صرف سلام و دعا کی آواز آئے گی ۔
جو بات بھی ہو گی ٹھیک ٹھیک ہو گی 14 ۔
مگر ’’سلام سلام‘‘ کی آوازیں ۔
ہاں جو بات ہوگی ، سلامتی ہی سلامتی کی ہوگی ۔
وہ بس سلا م سلام ہی کہا کریں گے
ہاں یہ کہنا ہوگا سلام سلام ( ف۲۳ )
مگر ایک ہی بات ( کہ یہ سلام والے ہر طرف سے ) سلام ہی سلام سنیں گے