Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे वहाँ होंगे जहाँ बिन काँटों के बेर होंगे;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ بیریوں میں ہوں گے جن کے کانٹے دورکیے گئے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بے خار بیریوں ، تہ بہ تہ کیلوں اور پھیلے ہوئے سایوں میں ۔

By Hussain Najfi

وہ ایسی بیری کے درختوں میں ہوں گے جن میں کانٹے نہیں ہوں گے ۔

By Moudoodi

وہ بے خار بیریوں 15 ،

By Mufti Naeem

۔ ( وہ ) بغیر کانٹوں والی بیریوں میں

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( وہ عیش کریں گے ) کانٹوں سے پاک بیریوں میں ۔ ( ٦ )

By Noor ul Amin

جو بے کانٹے والی بیرویوں کے درختوں میں ہوں گے

By Kanzul Eman

بےکانٹوں کی بیریوں میں

By Tahir ul Qadri

وہ بے خار بیریوں میں