Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने उन्हे कुँवारियाँ बनाया;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس ہم نے انہیں کنواریاں بنایا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہم ان کو رکھیں گے کنواریاں

By Hussain Najfi

پھر ان کو کنواریاں بنایا ہے ۔

By Moudoodi

اور انہیں باکرہ بنا دیں گے ، 17 ۔

By Mufti Naeem

پس ہم نے انہیں کنواری ( رہنے والی ) بنایا ہے

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ انہیں کنواریاں بنایا ہے ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

انہیں کنواری بنایا ہے

By Kanzul Eman

تو انہیں بنایا کنواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں ،

By Tahir ul Qadri

پھر ہم نے اِن کو کنواریاں بنایا ہے