(और वहाँ उन की पत्नियों को) निश्चय ही हम ने एक विशेष उठान पर उठाया
بلاشبہ ہم نے انہیں نئے سرے سے پیداکیاہے۔
۔ ( اور ان کی بیویاں ہوں گی ) جن کو ہم نے ایک خاص اٹھان پر اٹھایا ہوگا ۔
ہم نے ( حوروں ) کو خاص نئے سرے سے پیدا کیا ہے ۔
ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے
بے شک ہم نے ان ( جنتی حوروں اور عورتوں ) کو ایک خاص طرز سے بنایا ہے
یقین جانو ، ہم نے ان عورتوں کو نئی اٹھان دی ہے ۔ ( ٨ )
ہم ان ( حوروں ) کو عجیب اندازسے پیداکریں گے
بیشک ہم نے ان عورتوں کو اچھی اٹھان اٹھایا ،
بیشک ہم نے اِن ( حوروں ) کو ( حسن و لطافت کی آئینہ دار ) خاص خِلقت پر پیدا فرمایا ہے