उच्चकोटि के बिछौने होंगे;
اوربلند مسندوں میں۔
اور اونچے بستر ہوں گے
اور اونچے بچھونوں پر ہوں گے ۔
اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے ۔
اور بلند و بالا بچھونوں ( والے باغوں ) میں ( ہوں گے ) ۔
اور اونچے رکھے ہوئے فرشوں میں ۔ ( ٧ )
اوراونچی مجلسوں پر بیٹھے ہوں گے
اور بلند بچھونوں میں ( ف۲۸ )
اور ( وہ ) اونچے ( پرشکوہ ) فرشوں پر ( قیام پذیر ) ہوں گے