सौभाग्यशाली लोगों के लिए;
دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہوں گی۔
۔ ( نعمتیں ) داہنے والوں کیلئے ہوں گی ۔
یہ سب نعمتیں دائیں ہاتھ والوں کے لئے ہیں ۔
یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے ۔ ع
۔ ( یہ سب نعمتیں ) دائیں ہاتھ والوں کے لیے ( ہیں ) ۔
سب کچھ دائیں ہاتھ والوں کے لیے ۔
یہ داہنے ہاتھ والوں کے لئے ہوگا
دہنی طرف والوں کے لیے ،
یہ ( حوریں اور دیگر نعمتیں ) دائیں جانب والوں کے لئے ہیں