वे अगलों में से भी अधिक होगे
پہلے لوگوں میں سے ایک بڑاگروہ ہے۔
۔ ( ان میں ) اگلوں میں سے بھی ایک بڑا گروہ ہوگا
ایک بڑی جماعت اگلوں میں سے ۔
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
ایک بڑی جماعت پہلے والوں میں سے ( ہوگی ) ۔
۔ ( جن میں سے ) بہت سے شروع کے لوگوں میں سے ہوں گے ۔
ان کا ایک بڑا گروہ اگلوں میں سے ہوگا
اگلوں میں سے ایک گروہ ،
۔ ( ان میں ) بڑی جماعت اگلے لوگوں میں سے ہوگی