और पिछलों में से भी अधिक होंगे
اور پچھلے لوگوں میں سے بھی ایک بڑاگروہ ہے۔
اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑا گروہ ۔
اور ایک بڑی جماعت پچھلوں میں سے ہے ۔
اور پچھلوں میں سے بھی بہت ۔
اور ایک بڑی جماعت بعد والوں میں سے ( ہوگی )
اور بہت سے بعد والوں میں سے ۔ ( ١١ )
اورایک بڑاگروہ پچھلوں میں سے بھی ہوگا
اور پچھلوں میں سے ایک گروہ ( ف۳۰ )
اور ( ان میں ) پچھلے لوگوں میں سے ( بھی ) بڑی ہی جماعت ہوگی