Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

रहे दुर्भाग्यशाली लोग, तो कैसे होंगे दुर्भाग्यशाली लोग!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بائیں ہاتھ والے،کیا ہی بُرے ہیں بائیں ہاتھ والے!

By Amin Ahsan Islahi

اور بائیں والے تو کیا ہی برا حال ہوگا بائیں والوں کا!

By Hussain Najfi

اور بائیں ہاتھ والے اور کیا برے ہیں بائیں ہاتھ والے ۔

By Moudoodi

اور بائیں بازو والے ، بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا پوچھنا ۔

By Mufti Naeem

اور بائیں ہاتھ والے

By Mufti Taqi Usmani

اور جو بائیں ہاتھ والے ہیں ، کیا بتائیں بائیں ہاتھ والے کیا ہیں؟

By Noor ul Amin

اور بائیں ہاتھ والےجو ہوں گے توان ( کی بدبختی ) کا کیا کہنا

By Kanzul Eman

اور بائیں طرف والے ( ف۳۱ ) کیسے بائیں طرف والے ( ف۳۲ )

By Tahir ul Qadri

اور بائیں جانب والے ، کیا ( ہی برے لوگ ) ہیں بائیں جانب والے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220