जब धरती थरथरा कर काँप उठेगी;
جب زمین سخت ہلادی جائے گی۔
جبکہ زمین بالکل جھنجھوڑ دی جائے گی ۔
جب زمین بالکل ہلا ڈالی جائے گی ۔
زمین اس وقت یک بارگی ہلا ڈالی جائے 3 گی
جس وقت زمین زور زور سے ہلادی جائے گی
جب زمین ایک بھونچال سے جھنجوڑ دی جائے گی ۔
جس دن زمین پوری شدت کے ساتھ ہلادی جائے گی
جب زمین کانپے گی تھرتھرا کر ( ف۵ )
جب زمین کپکپا کر شدید لرزنے لگے گی