जो न ठंडी होगी और न उत्तम और लाभप्रद
نہ ہی ٹھنڈاہے اور نہ ہی باعزت ہے۔
جس میں نہ کوئی ٹھنڈک ہوگی اور نہ کسی طرح کی کوئی افادیت ۔
جو نہ ٹھنڈا ہوگااور نہ نفع بخش ۔
جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ ۔
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں ( ہوں گے )
جو نہ ٹھنڈا ہوگا ، نہ کوئی فائدہ پہنچانے والا ۔
جو نہ ٹھنڈاہوگا اور نہ آرام دہ
جو نہ ٹھنڈی نہ عزت کی ،
جو نہ ( کبھی ) ٹھنڈا ہوگا اور نہ فرحت بخش ہوگا